Skip to main content

وقف قربانی 2026

ملک بھر کے پسماندہ علاقوں میں وقف قربانی میں حصہ شامل کریں۔ حصہ 15,000 روپے سے — گزشتہ سال 1880 سے زائد گھرانوں میں گوشت تقسیم کیا گیا۔

تمام جاری اپیلیں
دینی و معاشرتی
وقف قربانی 2026 کا پوسٹر — ملک بھر کے پسماندہ علاقوں کے لیے 15,000، 21,000 اور 26,000 روپے کے حصے

فکرِ آخرت ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) کے زیرِ اہتمام ملک بھر کے پسماندہ علاقوں میں وقف قربانی میں حصہ شامل کر کے واجب کی ادائیگی اور غریبوں تک گوشت کی فراہمی کا دوہرا اجر حاصل کیجیے۔ قربانی سندھ، گلگت، بلوچستان، کشمیر، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کی جاتی ہے۔ فکرِ آخرت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام گزشتہ سال ملک بھر کے مختلف پسماندہ علاقوں کے 1880 سے زائد گھرانوں میں گوشت تقسیم کیا گیا۔ حصے کی رقم: ادنیٰ حصہ 15,000 روپے، متوسط حصہ 21,000 روپے، اعلیٰ حصہ 26,000 روپے۔ نوٹ: رقم بھیج کر دیے گئے نمبر پر اطلاع ضرور کیجیے، اطلاع نہ ملنے کی صورت میں بھیجی گئی رقم کسی بھی خیر کے مصرف میں استعمال کر لی جائے گی۔ آن لائن ٹرانسفر: فیصل بینک، اکاؤنٹ ٹائٹل Fikreakhirat Welfare Foundation، اکاؤنٹ نمبر 3510301000001482۔ رابطہ نمبر: 0444687-315 92+۔

مزید جاری اپیلیں

ماہانہ راشن پروگرام کا پوسٹر — 40 مستحق خاندانوں کے لیے راشن، فی فرد 1,000 روپے
1 اکتوبر، 2026راشن امداد

ماہانہ راشن پروگرام

الحمدللہ! اس ماہ 40 مستحق خاندانوں تک راشن پہنچانے کا ہدف ہے۔ ہر فرد صرف 1,000 روپے عطیہ کر کے اس نیک مقصد میں حصہ ڈال سکتا ہے۔

مزید پڑھیں: ماہانہ راشن پروگرام
بھوک مٹاؤ پروگرام کا پوسٹر — 100 سے زائد مستحق گھروں کے لیے کھانا، فی فرد 250 روپے
1 اکتوبر، 2026راشن امداد

بھوک مٹاؤ پروگرام

ہمارا ہدف: 100 سے زائد مستحق گھروں تک کھانا پہنچانا۔ ایک فرد کا کھانا صرف 250 روپے۔

مزید پڑھیں: بھوک مٹاؤ پروگرام
یتیم کفالت پروگرام کا پوسٹر — تعلیم، راشن اور ضروریاتِ زندگی کی کفالت، ماہانہ 5,000 سے 10,000 روپے
1 اکتوبر، 2026مستحقین

یتیم کفالت پروگرام

یتیم بچوں کی تعلیم، راشن اور دیگر ضروریاتِ زندگی کی کفالت۔ ایک یتیم بچے کا ماہانہ خرچہ 5,000 سے 10,000 روپے۔

مزید پڑھیں: یتیم کفالت پروگرام