
کبھی سوچا ہے؟ جب آپ پیٹ بھر کر کھانا کھاتے ہیں، تو کہیں کوئی ایسا بھی ہے جو کئی دنوں سے بھوکا سو رہا ہے۔ اسی احساس کے ساتھ فکرِ آخرت ویلفیئر فاؤنڈیشن ایک بار پھر نیکی کے اس عظیم مشن کا آغاز کر رہی ہے — ہمارا ہدف: 100 سے زائد مستحق گھروں تک کھانا پہنچانا۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ”وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَىٰ حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا“ (اور وہ اللہ کی محبت میں مسکینوں اور یتیموں کو کھانا کھلاتے ہیں)۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: سب سے بہترین عمل کسی مسلمان کو خوش کرنا، اس کی پریشانی دور کرنا، اس کا قرض ادا کرنا یا اسے بھوک سے بچانے کے لیے کھانا کھلانا ہے۔ ایک فرد کا کھانا صرف 250 روپے۔ آئیں! اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے مال کو آخرت کا سرمایہ بنائیں، آج ہی تعاون کریں اور کسی بھوکے کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دیں۔ عطیات: فیصل بینک، اکاؤنٹ ٹائٹل Fikreakhirat Welfare Foundation، اکاؤنٹ نمبر 3510301000001482۔ مزید تفصیلات کے لیے 0320-2020068 پر رابطہ کریں۔


