Skip to main content

رمضان راشن پروگرام 2026

اب تک 45 مستحق خاندانوں تک رمضان راشن پہنچایا جا چکا ہے — ہمارا ہدف اس رمضان میں 100 خاندانوں تک راشن پہنچانا ہے۔ فی راشن: 6,000 روپے / 22 ڈالر / 80 درہم۔

تمام جاری اپیلیں
راشن امداد
رمضان راشن پروگرام 2026 کا پوسٹر — فی راشن 6,000 روپے، 22 ڈالر یا 80 درہم، 100 خاندانوں کا ہدف

رمضان رحمت، برکت اور مغفرت کا مہینہ ہے، اس مہینے میں نیکیوں کا اجر کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ الحمدللہ فکرِ آخرت ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے اب تک 45 مستحق خاندانوں تک رمضان راشن پہنچایا جا چکا ہے، لیکن ابھی سفر باقی ہے — ہمارا ہدف اس رمضان میں 100 خاندانوں تک راشن پہنچانا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو کسی روزہ دار کو افطار کرائے اسے بھی اتنا ہی اجر ملتا ہے جتنا روزہ دار کو۔ آئیے! اس بابرکت مہینے میں کسی مستحق کے دسترخوان کو آباد کریں۔ نوٹ: آپ اپنی زکوٰۃ، صدقہ اور دیگر عطیات بھی اسی رمضان راشن پروگرام میں دے سکتے ہیں۔ فی راشن: 6,000 روپے، 22 ڈالر یا 80 درہم۔ مقامی ٹرانسفر: فیصل بینک، اکاؤنٹ ٹائٹل Fikreakhirat Welfare Foundation، اکاؤنٹ نمبر 3510301000001482۔ بین الاقوامی ٹرانسفر: میزان بینک، اکاؤنٹ ٹائٹل Manzoor Ahmed، اکاؤنٹ نمبر 01300101374157، IBAN PK55MEZN0001300101374157۔ رابطہ نمبر: 2020068-320 92+۔

مزید جاری اپیلیں

ماہانہ راشن پروگرام کا پوسٹر — 40 مستحق خاندانوں کے لیے راشن، فی فرد 1,000 روپے
1 اکتوبر، 2026راشن امداد

ماہانہ راشن پروگرام

الحمدللہ! اس ماہ 40 مستحق خاندانوں تک راشن پہنچانے کا ہدف ہے۔ ہر فرد صرف 1,000 روپے عطیہ کر کے اس نیک مقصد میں حصہ ڈال سکتا ہے۔

مزید پڑھیں: ماہانہ راشن پروگرام
بھوک مٹاؤ پروگرام کا پوسٹر — 100 سے زائد مستحق گھروں کے لیے کھانا، فی فرد 250 روپے
1 اکتوبر، 2026راشن امداد

بھوک مٹاؤ پروگرام

ہمارا ہدف: 100 سے زائد مستحق گھروں تک کھانا پہنچانا۔ ایک فرد کا کھانا صرف 250 روپے۔

مزید پڑھیں: بھوک مٹاؤ پروگرام
یتیم کفالت پروگرام کا پوسٹر — تعلیم، راشن اور ضروریاتِ زندگی کی کفالت، ماہانہ 5,000 سے 10,000 روپے
1 اکتوبر، 2026مستحقین

یتیم کفالت پروگرام

یتیم بچوں کی تعلیم، راشن اور دیگر ضروریاتِ زندگی کی کفالت۔ ایک یتیم بچے کا ماہانہ خرچہ 5,000 سے 10,000 روپے۔

مزید پڑھیں: یتیم کفالت پروگرام