
موسمِ سرما میں غریب، مستحق ضرورت مندوں کو بھی یاد رکھیں۔ الحمدللہ! فکرِ آخرت ویلفیئر فاؤنڈیشن سردی سے ٹھٹھرتے جسموں کو گرم کپڑے فراہم کر رہی ہے، آپ بھی اس کارِ خیر میں اپنا حصہ شامل کریں۔ فی پیکٹ 500 روپے، جس میں جیکٹس، جرابیں اور کیپس شامل ہیں۔ رقم بھیج کر اطلاع لازمی کیجیے تاکہ اسی مصرف میں استعمال کی جا سکے۔ مقامی ٹرانزیکشن: فیصل بینک، اکاؤنٹ ٹائٹل Fikreakhirat Welfare Foundation، اکاؤنٹ نمبر 3510301000001482۔ رابطہ نمبر: 2020068 320 92+ | 0444687 315 92+۔


