
سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”پانی پلانا۔“ (سنن ابن ماجہ، کتاب الادب، حدیث: 3684)۔ فکرِ آخرت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام رحیم یار خان کے سیلاب زدہ پسماندہ علاقہ ٹھل حمزہ میں ہینڈ پمپس کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ آزمائش کے اس موقع پر اپنا حصہ شامل فرما کر صدقہ جاریہ اور حاجت مندوں کی حاجت کو پورا کر کے دوہرا اجر کمائیے۔ آئیے! اپنے عطیات کے ذریعے ان کے لیے امید کا چراغ روشن کیجیے۔ ایک ہینڈ پمپ کی قیمت 10,000 روپے ہے۔ مقامی ٹرانزیکشن: فیصل بینک، اکاؤنٹ ٹائٹل Fikreakhirat Welfare Foundation، اکاؤنٹ نمبر 3510301000001482۔ بین الاقوامی ٹرانزیکشن: میزان بینک، اکاؤنٹ ٹائٹل Manzoor Ahmed، اکاؤنٹ نمبر 01300101374157، IBAN: PK55MEZN0001300101374157۔ رابطہ نمبر: 2020068 320 92+ | 0444687 315 92+۔


