Skip to main content

ملیریا اور ڈینگی سے بچاؤ مہم

اب آپ کے علاقے میں بھی — مچھروں کے خلاف تھرمل فوگ مشین کے ذریعے اسپرے۔ اپنے علاقے میں ڈینگی یا ملیریا کی کثرت ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔

تمام جاری اپیلیں
صحت
ملیریا اور ڈینگی سے بچاؤ مہم کا پوسٹر — رضاکار تھرمل فوگ مشین سے اسپرے کرتے ہوئے

ملیریا اور ڈینگی سے بچاؤ مہم — اب آپ کے علاقے میں بھی۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ”اور جس نے ایک جان کو بچایا، گویا اُس نے تمام انسانوں کو بچا لیا۔“ (المائدہ: 32)۔ آئیے ہم سب مل کر اپنے شہر کو ممکنہ طور پر بیماریوں سے پاک کریں۔ اگر آپ کے علاقے میں ڈینگی ملیریا کے کیسز بکثرت ہیں یا مچھروں کی کثرت ہے تو ہم سے رابطہ کیجیے۔ ہم تھرمل فوگ مشین کے ذریعے اسپرے کی صورت میں اپنی خدمات پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔ مقامی ٹرانزیکشن: فیصل بینک، اکاؤنٹ ٹائٹل Fikreakhirat Welfare Foundation، اکاؤنٹ نمبر 3510301000001482۔ بین الاقوامی ٹرانزیکشن: میزان بینک، اکاؤنٹ ٹائٹل Manzoor Ahmed، اکاؤنٹ نمبر 01300101374157، IBAN: PK55MEZN0001300101374157۔ رابطہ نمبر: 2020068 320 92+۔

مزید جاری اپیلیں

ماہانہ راشن پروگرام کا پوسٹر — 40 مستحق خاندانوں کے لیے راشن، فی فرد 1,000 روپے
1 اکتوبر، 2026راشن امداد

ماہانہ راشن پروگرام

الحمدللہ! اس ماہ 40 مستحق خاندانوں تک راشن پہنچانے کا ہدف ہے۔ ہر فرد صرف 1,000 روپے عطیہ کر کے اس نیک مقصد میں حصہ ڈال سکتا ہے۔

مزید پڑھیں: ماہانہ راشن پروگرام