
”بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو۔“ فکرِ آخرت ویلفیئر فاؤنڈیشن اور عمیر ثناء فاؤنڈیشن کے باہمی اشتراک سے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کے خون کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تاریخ: ان شاء اللہ 17 مئی 2026، عصر تا عشاء۔ مقام: جامع مسجد حنفیہ بالمقابل ایئرپورٹ، کراچی۔ بلڈ دینے کے خواہشمند افراد ان نمبروں پر رابطہ کریں: 03202020068، 03340038443۔


